Question
Word
|
Function
|
Example
|
what
|
کسی
چیز کے بارے
میں معلومات
حاصل کرنے
کیلے
|
What
is your name?
آپکا
نام کیا ہے؟
|
When
|
ٹایم
کے بارے میں
پوچھنے
کیلیے
|
When
do you happy?
تم کب
خوش ہوتے ہو؟
|
Where
|
کسی
جگہ کے بارے
میں پوچھنے
کیلے
|
Where
does she live?
یہ
کہاں رہتی
ہے؟
|
Which
|
منتخب
کرنے کے بارے
میں پوچھنے
کیلے
|
Which
dress do you want?
کون سا
لباس منتخب
کرنا چاہتے
ہیں آپ؟
|
Who
|
پوچھنے
کیلے کے یہ
کام کس نے کیا
|
Who
opened the door?
دروازہ
کس نے کھولا؟
|
Whom
|
یہ بھی
پوچھنے کیلے
کے کس کو
دیکھا
|
Whom
did you see?
تم نے کس کو
دیکھا؟
|
Whose
|
یہ
ملکیت ظاہر
کرتا ہے کہ کس
کا یا کس کی۔
|
Whose
car is this?
یہ کس
کی کار ہے؟
|
Why
|
وجہ
پوچھنے کیلے
کہ کیوں؟
|
Why
do you say that?
تم یہ کیوں
کہتے ہو؟
|
How
|
کویی
کام کرنے کا
طریقہ
پوچھنے کیلے
|
How
will you go USA?
تم
امریکہ کیسے
جاو گے؟
|
How
far
|
دوری
بتانے یا
پوچھنے کیلے
|
How
far is pakistan from india?
پاکستان
انڈیا سے
کتنا دور ہے؟
|
How
long
|
ٹایم
اور لمبایی
بتانے کیلے
کے کب تک
|
How
long will you destroy her life?
تم کب
تک اس کی
زندگی خراب
کرو گے؟
|
How
many
|
ایسی
مقدار کے لیے
جس کی گنتی ہو
سکے
|
How
many cars are there?
یہاں پر
کتنی کاریں
ہیں؟
|
How
much
|
ایسی
مقدار کے لیے
جس کی گنتی
ممکن نہ ہو
|
How
much money do you have?
تمہارے
پاس کتنے
پیسے ہیں؟
|
How
old
|
یہ
عموما عمر
بتانے کیلے
استعمال
کرتے ہیں رسمی
زبان میں
|
How
old are you?
آپ کی عمر
کتنی ہے؟
|
These
all are WH Question
|