(پہلا
سبق)
(Tense)
پہلی
بات یہ سمجھ
لیجیے کہ آپ
جو بات بھی
کہتے ہیں وہ کسی
نہ کسی زمانے
سے متعلق ہوتی
ہے۔ زمانے
کوانگلش میں
کہتے
ہیں۔ اس بات
کو سمجھنے
کیلے ان جملوں
پر غور کیجیے۔(Tense)
1 ۔ میں
اسلام آباد
میں رہتا تھا۔
2 ۔
صہیب بی اے کے
امتحان دے رہا
ہے۔
3 ۔ ہم
کل کراچی سے
لاہور جایں
گے۔
آپ
دیکھیں گے کہ
پہلا جملہ
گزرے ہویے
زمانے کو ظاہر
کرتا ہےاسے
کہتے
ہیں۔دوسرا
جملہ موجودہ
زمانے کو ظاہر
کرتا ہے اسے (past tense)
) کہتے
ہیں۔تیسرا
جملہ آیندہ
کے زمانے کو
ظاہر کرتا ہے
اسےpresent Tense)
کہتے
ہیں۔(Future Tense)
زمانے
ان تینوں کے
علاوہ نہیں
ہوتے
ہیں۔کویی بھی
بات جو آپ
سوچتے
ہیں،کہتے ہیں
یا سنتے ہیں
ان زمانوں میں
سے ہی ہوتی
ہے۔انگلش
زبان میں جو
لفظ
بتاتا
ہے وہ صرف (Tense)
ہے۔ یاد
رکھیں کی بغیر (verb)
کے کویی
بھی جملہ نہیں
ہوتا۔آپ
بغیر(verb)
کے اپنی
بات نہیں
سمجھا سکتے۔(verb)
کی
چار قسمیں
ہوتی ہیں اور
یہ کون سی کس
زمانے میں
استعمال ہوتی
ہے دیکھیے۔ (verb)
کیا
ہوتے ہیں اور
کون کون سے
ہوتے ہیں اور
کہاں استمعال
ہوتے ہیں ۔(Helping
Verb)
یہی
ہوتے ہیں اب
دیکھتے ہیں
انہیںزمانے
میں کہاں استعمال
کرتے ہیں؟(Helping
verb)
الفاظ
کی ترتیب
جملے
میں الفاظ کی
ترتیب کیا
ہوتی ہے؟
(1) ۔عام
طور سے جملے
میں کام کرنے
والا ہوتا ہے جسے
کہتے
ہیں۔(subject) (فاعل)
(فعل)
ہوتا ہے (verb) . (2)
ہوتا ہے
جو مفعول
کہلاتا ہے۔ (Object) (3)۔
اس کی
اردو میں مثال
سمجھتے ہیں۔
صہیب
خط لکھتا ہے۔
اس
جملے میں
"صہیب" (فاعل)
ہے۔"خط"
مفعول ہے۔
"لکھتا ہے"
(فعل) ہے۔
(فاعل)(Subject)
(مفعول)(Object)
(فعل)(Verb)
اردو
کے جملوں میں
اور Verb, Subject
کی ترتیب
اسطرح ہوتی
ہے۔Object
1.Subject 2.Object 3.Verb
اس کے
بر خلاف
انگریزی میں
ان کی تریب
ہمیشہ یہ ہو
گی۔
1.Subject 2.Verb 3.Object.
جب
بھی آپ جملہ
بنایں گے تو
ہمیشہ یہی
ترتیب
رکھیں۔جملہ
کبھی غلط نہیں
ہو گا۔
1.
Sohaib Write a latter.
Subject Verb Object
اگر
آپ یہ ٹھیک
سے سمجھ لیں
تو آگے آپ
کو کچھ مشکل
نہیں ہو گی۔
امید
ہے یہاں تک تو
آپ سمجھ گیے
ہوں گے ۔
FOR MORE LESSON GO BACK
|