(THE ARTICLES)

(حروف تنکیر)

ARTICLE

DEFINE ARTICLE

THE

یہ خاص

کیساتھ استعمال ہوتا ہے NOUN

جیسے کے:

The earth,The girl,The sun

 

 

 
 

 

 

 

 

 

 

 


 “A”

کا استعمال

عام طور پر “A”

سے پہلے آتا ہے جو نہ ہی Singular Common Noun

سے شروع ہوں اور نہ ہی ان کی آواز دیں۔Vowel (A,E,I,O,U)

Example:

A pen, a pencil, a boy, a river, a tewnty-rupee note, a useful man.

کا استعمال“AN”

ان “AN”

سے پہلے آتا ہے جو Singular Common Noun

سے شروع ہوں یا اس کی آواز دیں۔Vowel

اورA

کے استعمال کا سادہ طریقہ یہ ہے کہ AN

یاNoun

جس سے پہلے Adjective

لگانا ہو اسے پہلے اردو میں لکھیں اگر اس کے تلفظ میں پہلے الف آیے توArticle

ورنہ AN

لگایں۔A

کا استعمال“The”

دریاوں،پہاڑوں،سمندروں،خلیجوں اور نہروں کے نام سے پہلے جیسے۔(1)

The Indus, The Atlantic, The Himalayas.

مبرک کتابوں،رسالوں اور اخباروں کے نام سے پہلے جیسے۔(2)

The Holy Qran, The Bible, The Dawn, The Urdu Digest.

سمتوں سے پہلے جیسے کے۔(3)

The East, The West, The Sout, The North.

اجرا فلکی کے نام سے پہلے یا ان چیزوں کے نام سے پہلے جو دنیا میں صرف (4)

ایک ہیں جیسے۔

The sun, The moon, The sky, The earth

کی تیسری ڈگری یعنی(Adjective)(5)

سے پہلے جیسے کے۔(Superlative Degree)

The biggest, The tallest, The most beautiful.

یہ کہاں کہاں استعمال نہیں ہوتے۔A, AN, THE

(شخصوں اور شہروں کے نام سے پہلے  Proper Noun(1)

استعمال نہیں ہوتے جیسے کے۔Article

Karachi is the Capital of Sind: Allama Iqbal was a great poet.

سے پہلے Material Noun(2)

استعمال نہیں ہوتے جیسے کے۔Article

Gold is precious than silver.

سے پہلے Abstract Noun(3)

استعمال نہیں ہوتے جیسے کے۔Article

Wisdom is a gift of Allah: Honesty is the best policy.

کسی ملک کی زبان،مہینوں،دنوں اور بیماریوں کے ساتھ بھی (4)

استعمال نہیں ہوتا جیسے کے۔Article

Sunday is a close holiday: I shall go to Lahore in November.

Urdu is Spoken throughout Pakistn.

لیجیےء جناب یہ سبق یہی پر ختم ہوتا ہے امید ہے سمجھ گیے ہوں گے۔

(طالب دعا)

(صہیب صدیقی)