(Stative Verbs)
Defination:
We do not use (ing form) with Stative verbs.
ان
کیساتھ
استعمال نہیں
ہوتی ۔(ing form)
بھی
کہتے ہیں ان
کو ۔(verb of feelings)
These are some Stative Verbs.
Love=پیار Like=پسند Hate=نفرت Detest=نفرت
کرنا
Want=چاہنا Recognise=پہچاننا See=دیکھنا Forget=بھول
جانا
Know=جاننا Remember=یاد
کرنا wish=خواہش
کرنا
Seem=محسوس
ہونا یا لگنا Loath=شدید
نفرت کرنا Adore=شدید
محبت کرنا
Intend=ارادہ
کرنا Sound=اچھا لگنا
یا برا لگنا
These all are Stative verbs we do not use (Ing)form
with these verbs.
یہ ایسے
الفاظ ہیں جن
کو ہم محسوس
کر سکتے ہیں اور
ان کو ہم
میں نہیں
استعمال
کرسکتے کیوں
کے اگر ایسا کیا
تو یہ(Prograssive Tense)
کیساتھ
آیں گے اور
یہ اسکے قایدے
کے برخلاف ہے
اسلیے اسے ہم (ing form)
کے علاوہ سب
میں استعمال
کر سکتے ہیں
چند مثالیں
دیکھتے ہیں۔(Prograssive
Tense)
Example:
1.
I loath to selfish people.
مجھے
مطلبی لوگوں
سے شدید نفرت
ہے۔
2.
I saw you any where.
میں نے
تمہیں کہیں
دیکھا ہے۔
(نوٹ) یاد رہے
کہ
کیساتھ
یہ الفاظ آتے
تو ہیں لیکن
وہ (ing
form)
نہیں
ہوتے وہ (verb)
ہوتے
ہیں اور ان کا
مطلب بھی ان
سے الگ ہوتا
ہے۔(Noun)
اس طرح
کے آپ اب خود
بنایےء جملے
تا کہ آپ کو پتہ
چلے کہ آپ کو
کتنا سمجھ میں
آیا ہے۔
امید
ہے آپ سمجھ
گیے ہوں گے
کویی مسلہء در
پیش آیے تو
دوسرے لیسن
پڑھیے اور
اپنے بڑوں سے رہنمایءلیجےء۔
(طالب
دعا صہیب
صدیقی)
FOR NEXT LESSON GO TO HOME PAGE |