(Phrasal Verbs)
Defination:
When a verb comes with preposition they lose their
own meanings and produce new meanings which are called phrasal verbs.
جب verbتعریف:
کیسا
تھ آتا ہے تو
وہ اپنے اصلی
معنی کھو دیتا
ہے وہاں سے
ایک نیی چیز
جنم preposition
لیتی
ہے جسے
کہتے ہیں۔Phrasal Verbs
یہ
تھے کچھ
Phrasal Verbs
انہیں
اپنے جملوں
میں اسطرح
استعمال
کیجیے گا۔
Example:
1.
Who
do you look after?
آپ کس
کا خیال رکھتے
ہو؟
2.
What
are you looking for?
تم کیا
تلاش کر رہے
ہو؟
3.
When
government think over about problems of pakistan?
ہماری
حکومت کب
پاکستان کے
مسایل پر غور
کرے گی؟
اسطرح
کے جملے اب
آپ بنایے سب
کو
استعمال کرتے
ہویے تاکہ آپ
کو یاد ہو
جایں۔Phrasal verbs
اس طرح
کے آپ اب خود بنایےء
جملے تا کہ
آپ کو پتہ
چلے کہ آپ کو
کتنا سمجھ میں
آیا ہے۔
امید
ہے آپ سمجھ
گیے ہوں گے
کویی مسلہء در
پیش آیے تو
دوسرے لیسن
پڑھیے اور
اپنے بڑوں سے رہنمایءلیجےء۔
(طالب
دعا صہیب
صدیقی)
FOR
NEXT LESSON GO TO HOME PAGE
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||