(Kinds Of Pronoun)
What is Pronoun?
A word which is used at the place of noun is called pronoun.
There are “5” Kinds Of Pronoun
کی 5 قسمیں
ہوتی ہیں جس
کو ہم نیچے چارٹ
بنا کر واضح
کرتے ہیں۔Pronoun
1.
Subjective Pronoun:
یہ
ہمیشہ جملے کے
شروع میں آتا
ہے۔
Example: I do work.
میں
کام کرتا ہوں۔
2.
Objective Pronoun:
یہ
ہمیشہ جملے کے
آخر میں آتا
ہے۔
Example: English is the best for us.
انگلش
ہمارے لیے
بہترین ہے۔
3.
Passasive Pronoun:
یہ
ملکیت ظاہر
کرتا ہے کسی
بھی چیز کی۔
Example: It is Mine.
یہ
میرا ہے۔
4.
Reflexive Pronoun:
جو کام
ہم خود کیلے
کرتے ہیں یہ
اس کیلے استعمال
کرتے ہیں۔
Example: They are learning english for them self.
وہ
اپنے لیے
انگلش سیکھ
رہے ہیں۔
5.
Passasive Adjective
Pronoun:
یہ
ہمیشہ کسی بھی
جملے میں ناون
سے پہلے آتا
ہے۔
Example: You are my student.
تم
میرے شاگرد
ہو۔
FOR MORE LESSON GO BACK
|