(Kinds Of Noun)

What is noun?            ناون کیا ہے؟

Noun is the name of any place,person,animal,and any thing.

ناون کہتے ہیں کسی بھی جگہ کو کسی بھی انسان کو اور جانوروں کو اور کسی بھی ایسی چیز کو جس کا نام ہو وہ ناون کہلاتا ہے۔

(There are “5” Kinds of Noun)

ہمارے پاس 5 قسمیں ہوتی ہیں ناون کی کون کونسی آیے تفصیل سے پڑھتے ہیں۔

(1)            Commen Noun:

Example: pens,cities,fans,computers,books,shopes.

یہ کومن ناون کہلاتے ہیں یعنی جو ایک سے زیادہ ہوں اور عام ہوں جیسے ہمارے پاس ایک کاپی ہو گی تو وہ کامن ناون نہیں ہو گی لیکن جیسے ہی دوسری کاپی آجایے گی تو وہ اب دو ہو جایں گی اسلیے کامن ناون کہلایں گی۔

 

(2)            Porpper Noun:

Example: Sohaib, Pakistan, Sir syed college,White House.

یہ پروپر ناون کہلاتے ہیں مطلب ایسی چیز جو ایک ہو یا یہ کہ لیجیے مشہور ہو جیسے کے پاکستان ایک ہے نا کویی دوسرا پاکستان تو نہیں ہے اس دنیا میں اسی طرح اس میں وہ جیزیں آتی ہیں جو ایک ہوں وہ پروپر ناون کہلاتے ہیں۔

 

 

(3)            Abstract Noun:

Example: Happines, Sorrow,Fealing,Air,Love,Hate.

یہ ایسے ناون ہوتے ہیں جن کو آپ دیکھ نہیں سکتے خالی محسوس کر سکتے ہیں جیسے کے غم ہے یا خوشی ہے یا آپ بیمار ہیں تو یہ سب چیزیں بظاہر نظر نہیں آتی بس آپ ان کو محسوس کر سکتے ہیں ۔

 

(4)            Collective Noun:

Example: Team, Family, Party, Government, Class.

جمع شدہ ایسی چیزیں جو مقدار میں گنتی میں اور دیکھنے میں بہت ہوں لیکن وہ ایک ہی نام میں سما جایے جیسے ٹیم ہے اس میں 11 کھلاڑی ہوتے ہیں لیکن ہم سب کے نام نہیں لیتے خالی ٹیم کہتے ہیں کیوں کے یہ اپنے اندر سب کو سما کر انہیں ایک ہی بار میں بیان کر دیتا ہے جیسے فیملی ہے اب کسی کو نہیں پتہ کتنے افراد ہیں فیملی میں لیکن وہ سب کو اپنے اندر سما لیتا ہے اسلیے اسے جمع شدہ ناون کہتے ہیں۔

 

(5)            Material Noun:

Example: Silver, Gild, Stone, Wood, Soil, Iron.

یہ ہم استعمال کرتے ہیں کسی قسم کے مادہ کیلے جیسے کے سونا ، چاندی ، لوہا، لکڑی، مٹی یا ایسی اور چیزیں امید ہے آپ آسانی سے سمجھ گیے ہوں گے۔

 

FOR MORE LESSON GO BACK