You
are like a new baby
Babies
learn their language slowly.
First
they learn to listen.
Then
they learn to talk.
Finally,
they can read and write.
|
جیسے
آپ بچے ہو
اور بچہ اپنی
زبان آہستہ
آہستہ
سمجھتا ہے
پہلے وہ سننا
سیکھتے ہیں
پھر بولنا
سیکھتےہیں اس
کے بعد پڑھنا
اور لکھنا
سیکھتے ہیں۔
|
Listen
to English every day
Listen
to English radio.
Watch
English TV.
Go
to English movies.
Use
online lessons.
|
انگلش روز
سنیےء !انگلش ریڈیوسنیےء
انگلش چینل
دیکھیےء
انگلش فلمیں
دیکھیں اور
ان کی بولنے
کا طریقہ
سیکھیےء۔
|
Make
an English/ESL friend
Make
up conversations.
Practise dialogues.
Use
beginner textbooks.
|
انگلش
دوست بنایےء
جو جیسی
انگلش بول
سکتا ہو اور
اکیلے میں
بولیے اور
بچوں کی آسان
کتابوں سے
شروع کریں۔
|
Read
English stories
Start
with children's storybooks.
Try
ESL readers.
Read
advertisements, signs and labels.
Try
EnglishClub.com for Young Learners.
|
انگلش
کہانیاں
پڑہیے بچوں
کی کہانیوں
سے شروع
کیجیےء۔
بینرز اور
لیبل پڑھیے اور
اس سایٹ پر سے
استفادہ
کیجےء۔
|
Write
down new words
Start
a vocabulary (new word) notebook.
Write
words in alphabetical order (A...B...C...).
Make
example sentences.
Always
use an English-English dictionary first.
|
نیے الفاظ
لکھیے۔آسان
الفاظوں سے
شروع کیجیے۔
اپنی ایک نوٹ
بک بنایں اور
اس میں سب نوٹ
کریں۔اور
انگلش
ڈکشنری سے
نیے نیے
الفاظ ڈھونڈ
کر روز 5 سے 10 الفاظ
یاد کریں
دیکھتے ہی
دیکھتے آپ
بہت اچھی
انگلش سیکھ
جایں گے۔
|
Keep
an English diary
Start
with one sentence.
How
do you feel?
How
is the weather?
What
did you do today?
Write
another sentence tomorrow.
|
ایک عدد
انگلش ڈایری
بنایے۔اور
روز کے کچھ
جملے لیکھے
اس میں جیسے آپ
نے آج کیا
کیا؟ وغیرہ ۔
|
Visit
an English speaking country
Learn
English more quickly.
Stay
with an English family.
Hear
native speakers talk.
Have
a fun experience.
|
اگر ممکن
ہو تو انگلش
ملکوں کا
دورہ کیجیے
کوشش کیجیے
کے گھر میں
فیملی
کیساتھ یا جو
بھی دوست
رکھیں ان سب
سے انگلش
ماحول میں ہی
بات کریں اس
سے بہت جلد
آپ کی انگلش
عروج پر پہنچ
جایے گی ۔زمانے
کا دستور ہے
کچھ کھو کر
کچھ پانا جب
تک آپ
نہیں کریں
گے تو کچھ
نہیں سیکھ
سکتے۔Struggle
|
یہ تھا
انگلش
سیکھنے کے
کچھ
اس پر عمل
کر کے ہی آپ
انگلش سیکھ
سکتے ہیں۔Tips
|
(طالب
دعا)
(صہیب
صدیقی)
|