(HOW TO READ ENGLISH NEWS PAPER)
انگلش
زبان جو کہ
اخباروں کی
سرخیوں میں
استعمال ہوتی
ہے۔ وہ کافی
مختلف ہوتی ہے
اور ان کا
گرامر کویی
تعلق نہیں
ہوتا۔ کہیں تو
حال کو ماضی
میں اور کہیں
اس حال کو مستقبل
میں استعمال
کرتے ہیں۔
چنانچہ انگلش
سرخیوں کو
سمجھنا ذرا
مشکل ہوتا ہے۔
نیچے بتایا
گیا ہے کے اخبار
میں سرخیاں
کیسی ہوتی ہیں
اور ان کا
مطلب کیا ہوتا
ہے نیچے پڑھیے
اور سمجھیے۔
Present In
|
اخباروں
میں فعل حال
مطلق کو ماضی
میں استعمال
کیا جاتا ہے۔
یہ صرف سرخی
میں ہوگا ۔
|
Pakistan wins the world cup.
|
پاکستان
ورلڈ کپ جیت
گیا۔
|
Musharaf visits USA.
|
مشرف
نے امریکہ کا
دورہ کیا۔
|
A hasband kills his wife.
|
خاوند
نے اپنی بیوی
کا قتل کر
دیا۔
|
Be to
|
میں
اس کو
استعمال کیا
جاتا ہے۔ اور
بعض اوقات Future
کو بھی
نہیں
استعمال کیا
جاتا خالیBe
سے
گزارہ چلایا
جاتا ہے جیسے
کہ۔To
|
America to support pakistan.
|
امریکہ
پاکستان کی
مدد کرے گا۔
|
Salman khan to marry next wee.
|
سلمان خان
اگلے ہفتے
شادی کریں
گے۔
|
Load shedding to start tomorrow.
|
لوڈشیڈنگ
کل سے شروع ہو
جایے گی۔
|
Five pakistani soldiers to fly to afghanistan.
|
پانچ
پاکستانی
سپاہی
افغانستان روآنہ
ہوں گے۔
|
Ing
|
کسی
جملے کو جاری
حالت میں
دکھانے کیلے
ماضی اور حال
میں صرف
ہی
استعمال
ہوتی ہے۔ اور
کبھی کبھی فعل
حال مطلق کے
لیے بھی یہی استعمال
کی جاتی ہے۔Ing
|
India killing muslims.
|
انڈیا
مسلمانوں کو
مار رہا ہے۔
|
Pakistan requiring more aid.
|
پاکیستان
کو اور امداد
کی ضرورت ہے۔
|
Fight still going on.
|
ابھی
تک لڑایی
جاری ہے۔
|
People dying of hunger.
|
لوگ بھوکے
مر رہے ہیں۔
|
Verb III
|
اگر
کویی جملہ
ہو تو اس
میں Passive voice
کی
بجایے Helping verb
ہی
لگایی جاتی
ہے جیسے نیچے
بتایا گیا
ہے۔3rd form
|
Four man killed in a road accident.
|
سڑک کے
حادثے میں
چار آدمی
ہلاک ہو گیے۔
|
A child kidnapped in open day.
|
دن
دہاڑے ایک
بچہ اغواء ہو
گیا۔
|
A man found dead in car.
|
گاڑی
میں ایک
آدمی مردہ
پایا گیا۔
|
A truck driver shot.
|
ایک
ٹرک ڈرایور
کو گولی لگ
گیی۔
|
Looters caught in karachi.
|
ڈاکو
کراچی میں
پکڑے گیے۔
|
In
|
اس کو
حال اور ماضی
دونوں میں
استعمال کیا
جاتا ہے۔ اور
ساتھ
لگایا
جاتا ہے۔Is ,am , are
|
A festival in karachi.
|
کراچی
میں ایک میلہ
ہے۔
|
Meeting in London.
|
لنڈن
میں ایک جلسہ
ہوا ہے۔
|
یہ
تھا طریقہ کے
اخبار میں کس
قسم کی سرخیاں
ہوتی ہیں ۔
(طالب
دعا صہیب
صدیقی)
FOR MORE LESSON GO BACK
|