(Degrees of Adjectives)
There are 3 Degrees of Adjectives.
1.
Positive: > When you describe any quality withuot any comparation.
جب آپ
کسی بھی چیز
کی صرف خوبی
بیان کرتے ہیں
وہ اسی میں
آتا ہے۔
2.
Comperative:> When two nouns or pronoun are compered and one
is shown higer or lower.
جب دوناون
ہوں اور ایک
کو دوسرے سے
بہتر بتانے
کیلے اسے استعمال
کرتے ہیں۔
3.
Superlative: > When more then 2 Nouns are compered and a
winner shown the highest or lowest level of an quality.
جب 2 سے
زیادہ ناون کا
موازنہ کیا
جایے تو ان
میں سے ایک ہی
جیتتا ہے اسے
کہتے ہیں۔superlative
One syllable Words.
ایک بار
میں ادا ہو
جانے والے
الفاظ۔۔
These are one syllable Adjectives.
Defination:One syllable words are made in
comperative by adding (er) and in superlative by adding (est).
وہ
الفاظ جن کے
آخری لفظ سے
پہلے
آیے اس
کے آخری لفظ
کو ڈبل کر
دیتے ہیں جیسے
نیچے بتایا
گیا ہے۔(vowel)
ایسے
الفاظ جن کے
آخر میں
آتا ہے
اس میں ہم (Y)
میں (comperative)
اور (ier)
میں (superlative)
کا
اضافہ کرتے
ہیں جیسے نیچے
ہے۔(iest)
یہ تھے
ایک بار میں
ادا ہو جانے
والے الفاظ اب
دیکھتے ہیں جو
ایک سے زیادہ
ہوتے
ہیںیعنی جن کو
آپ کی زبان
ایک ہی ہرکت
میں ادا نہ کر
پایے جس میں
آپ کی زبان
ایک سے زیادہ
بار ہرکت کرے
انہیں پڑھتے
ہیں۔(syllable)
(These
are more then one syllable Adjectives)
(Irregular Adjectives)
These are irregular Adjectives
ان کو
ہم اسطرح سے
بناتے ہیں۔
لیجے
جناب یہ تھا
آج کا سبق
امید ہے آپ
کو سمجھ آگیا
ہو گا۔
(طالب
دعا صہیب
صدیقی)
FOR MORE LESSON GO BACK
|