(Adverb)
What is Adverb? کیا ہے؟ Adverb
A
word which modifies the the verb is called Adverb.
ایسا
لفظ جو (ورب) کے
معنی میں اضافہ
کرے اسے
کہتے
ہیں۔ (Adver)
There are “4” Kinds of Adverb.
آیے
ذرا ایک نظر
سب کو تفصیل
سے
سمجھتےہیں۔
(1)
Adverb Of Manner: How the work is done? کویی
کام کیسے ہوتا
ہے؟
مطلب
کے ہم جو کام
کرتے ہیں وہ
کیسے ہوتا ہے
یا کیسے کرتے
ہیں اس کو
بتانے کیلے ہم
اس کا استعمال
کرتے ہیں کچھ
مثالوں سے
سمجھتے ہیں۔
Example:
1.
We
spread islam by preach.
ہم تبلیغ
کے زریعے
اسلام
پھیلاتے ہیں۔
اس میں
ایک قانون ہے
جو کہ نیچے
آپ کو بتایا
جا رہا ہے کے
جب بھی کویی
آتا
ہے تو اس کے
ساتھ ہم Adjective
کا
اضافہ کیا
جاتا ہے
دیکھیے نیچے۔(ly)
(2)
Adverb Of Time: When
the work is done? کویی
کام کب ہوتا
ہے؟
(clock timing,parts of the day,month/years)
کویی
کام ہم کب
کرتے ہیں اس
میں
سال،مہینے،دن،گنٹےاور
منٹ کا
استعمال کرتے
ہیں ۔
Example:
1.
He
takes English class daily.
یہ روز انگلش
کی کلاس لیتا
ہے۔
(3)
Adverb Of Frequency:
How many time the work is done? کویی کام
کتنی مرتبہ
کیا جاتا ہے؟
کویی
کام کتنی
مرتبہ کیا
جاتا ہے جیسے
کے آپ اپنے
دوستوں سے
کبھی کبھی
ملتے ہیں یا
اپنے رشتہ
داروں سے عید
کے عید ملتے
ہیں۔
Example:
1.
I
occasionaly meet my lelatives.
میں اپنے
رشتہ داروں سے
کیس خاص موقع
پر ملتا ہوں۔
(Some Adverb of Frequency)
Occasionaly= کسی
خاص موقع پر always= ہمیشہ Never= کبھی
نہیں
Usally= عموما Rarely= بہت کم
(4)
Adverb Of Place:
Where the work is done?کویی کام
کہاں ہوتا
ہے؟
کویی
کام کہاں ہوتا
ہے یعنی گھر
میں آفس میں
ملک سے باہر مطلب
کے کویی کام
جہاں ہوتا ہے
وہ جگہ۔
Example:
1.
I
didn’t go to office at last Monday.
میں پچھلے
پیر کو آفس
نہیں گیا تھا۔
(نوٹ) اکثر
لوگوں کا خیال
ہے کہ
ایک ہی
ہوتے ہیں ان
میں کویی فرق
نہیں (Adjective) and
(Adverb)
یہ
بلکل غلط تصور
ہے یاد رہے کے
کام
کرنے والے کی
تعریف کرتا ہے
اور (Adjective)
اس کے
کام کی تعریف
کرتا ہے۔(Adverb)
امید ہےکے
آپ سمجھ گیے
ہوں گے اسی کے
ساتھ یہ سبق
ختم ہوتا ہے۔
FOR MORE LESSON GO BACK
|