(Adjective) ((صفت
Defination:
A word which adds the meaning of noun is
called adjective.
تعریف:
(We have “5” kinds of Adjectives)
(ہمارے
پاس 5 قسم کے
صفت ہوتی ہیں)
آیے ہر
صفت کے بارے
میں مکمل
تفصیل سے
پڑھتے ہیں
(1)
Quality Adjective:
Example:Good,Nice,Small,Beautiful,Hot,Big,Cool
یہ کوالٹی
صفت کی کہلاتی
ہیں یہ کسی
بھی چیز کی
خوبی یا خامی
بیان کرتی ہیں
آیے کچھ
مثالوں سے
سمھجتے ہیں۔
(Example
of Quality Adjective)
1.
It is a big very home.
یہ بہت
بڑا گھر ہے۔
2.
You teach very nice.
آپ بہت
اچھا پڑھاتے
ہو۔
3.
Pakistan is very small
country.
پاکستان
بہت چھوٹا ملک
ہے۔
یہ
تھی کچھ
مثالیں امید
ہے آپ سمجھ
گیے ہوں گے اب
دوسری قسم پر
بات کرتے ہیں۔
(2)
Quantity Adjective:
Example:Some,little,a
lot,a few,much
یہ صفت
مقدار بتاتی
ہے کسی بھی
چیز کی مقدار
بتانے کیلے
اسے استعمال کرتے
ہیں آیے اب
کچھ مثالوں سے
سمجھتے ہیں کے
یہ کیسے مقدار
بتاتا ہے۔
(Example
of Quantity Adjective)
1.
There is a some water in
the glass.
گلاس میں
کچھ پانی ہے۔
2.
There are a lot of CD’s on
the table.
ٹیبل پر
بہت سی سی
ڈیاں پڑی ہیں۔
3.
There is a few minutes
to left your class.
کلاس ختم
ہونے میں کچھ
منٹ ہیں۔
یہ
تھی کچھ
مثالیں امید
ہے آپ سمجھ
گیے ہوں گے اب
تیسری قسم پر
بات کرتے ہیں۔
(3)
Numbers Adjective:
Example:5,10,120,254,852,1856
یہ صفت کسی
بھی چیز کی
گنتی بتاتی ہے
کسی بھی چیز
کی گنتی بتانے
کیلے اسے
استعمال کرتے
ہیں آیے اب
کچھ مثالوں سے
سمجھتے ہیں کے
یہ کیسے گنتی
بتاتا ہے۔
(Example
of Numbers Adjective)
1.
I have got 15 Mobile
Sims.
میرے پاس 15
موبایل کی
سمیں ہیں۔
2.
They haven’t got a 4
cars.
ان کے پاس
چار کاریں
نہیں ہیں۔
3.
Has he got 50 Rupes?
کیا اس کے
پاس 50 روپے
ہیں؟
یہ
تھی کچھ
مثالیں امید
ہے آپ سمجھ
گیے ہوں گے اب
چوتھی قسم پر
بات کرتے ہیں۔
(4)
Demonstrative Adjective:
Example:These,Those,This,That.
کسی چیز
کی طرف اشارہ
کر کے بات
کرنا کے وہ
والی یا یہ
والی آیے کچھ
مثالوں سے
سمجھتے ہیں۔
(Example
of Demonstrative Adjective)
1.
Could you show me these
shirts?
کیا آپ
مجھے یہ شرٹیں
دکھا سکتے
ہیں؟
2.
I would like to buy that
note book.
میں وہ
والی کاپی
لینا چاہوں
گا۔
3.
What is the cost of
those computers?
ان
کمپیوٹروں کی
قیمت ہے؟
یہ
تھی کچھ
مثالیں امید
ہے آپ سمجھ
گیے ہوں گے اب
آخری قسم پر
بات کرتے ہیں۔
(5)
Interrogative adjective:
Example:what , whose ,
which.
یہ
سوالیہ جملوں
میں آتے ہیں
اور یہ ہمیشہ ہر
جملے کے شروع
میں آتے ہیں
مطلب کے جملہ
شروع ہی ان سے
ہوتا ہے آیے
کچھ مثالوں سے
سمجھتے ہیں۔
(Example
of Demonstrative Adjective)
1.
Whose book is this?
یہ کتاب
کس کی ہے؟
2.
Which weather do you
most like?
کون سا
موسم آپ کو
سب سے اچھا
لگتا ہے؟
3.
What does your job?
آپ کے
استاد کی
نوکری کیا ہے؟
مجھے
امید ہے کہ
آپ لوگ سمجھ
چکے ہوں گے کے
صفت کیا ہوتی
ہے جو کسی بھی
چیز کی
خوبی،خامی،مقدار،گنتی،وغیرہ
بیان کرتا ہے۔
FOR MORE LESSON GO BACK
|